10 فروری 2017 - 17:44
تصویری رپورٹ: صدر بشار اسد کی آزاد ہونے والے بچوں اور خواتین سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے وہابی دہشت گردوں کے ہاتھ سے آواد ہونے والے بچوں اور خواتین کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔